جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی: عامر خان
لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے گزشتہ روز نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کو ڈی ریل کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی اور موجودہ حکومت نہ صرف اپنی موجودہ میعاد پوری کرے گی۔