کندھ کوٹ: ڈاکوئوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
کندھ کوٹ (آئی این پی) کرم پورا انڈس ہائی وے پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کردی،فائرنگ کے نتیجے میں پولیس ا ہلکارسمیت 2افراد جاں بحق اور 2افراد زخمی ہوگئے، منگل کو پولیس کے مطابق کرم پورا انڈس ہائی وے پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کردی،فائرنگ کے نتیجے میں پولیس الکار سمیت 2افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونیوالے اور زخمیوں کو سول ہسپتال کندھ کوٹ پہنچا دیا گیا۔