ترقیاتی فنڈز کے ٹھیکوں کی تقسیم پر جھگڑا، ٹینڈر منسوخ Jun 21, 2017 2:42 AM, June 21, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(خبرنگار)بلدیہ عظمی لاہور کے نو ٹاﺅنز کے ڈپٹی میئر ز کو ملنے والے تےن تےن کروڑ کے ترقیاتی فنڈز کے ٹھیکوں کی تقسیم مسئلہ بن گئی۔سارادن کے جھگڑے کے بعد ٹینڈرمنسوخ کردئے گئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+