تنظیم اتحاد امت ”اتحاد امت کانفرنس و افطار پارٹی“ آج مقامی ہوٹل میں ہوگی
لاہور(پ ر) تنظیم اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام”اتحاد امت کانفرنس و افطار پارٹی“ آج 5بجے سہ پہر مقامی ہوٹل میں ہوگی جس علماءو مشائخ، صحافی اور ہر طبقہ فکر کے لوگ شرکت کریں گے۔ صدارت محمد ضیاءالحق نقشبندی کریں گے۔