ناجائز اسلحہ کیس‘ جمشید دستی کی ضمانت منظور‘ بھتہ مقدمہ کی سماعت آج ہو گی
کو ٹ ادو (نا مہ نگار‘ خبر نگار)پر مٹ زا ئد المعیا د ہو نے کے با عث نا جائز اسلحہ کیس میں ایم این اے جمشید خا ن دستی کی ضما نت منظور 30ہزار روپے کی مچلکے جمع کرا نے کا حکم عدالت پیشی کے موقع پر پو لیس کے سخت حفا ظتی انتظاما ت ۔با ر عہد یداروںسمیت سینئر وکلا ءکی بڑی تعداد جمشید دستی کی طر ف سے عدا لت میں پیش ہو ئے میا ں شبیر علی قر یشی سمیت سیا سی سما جی رہنما ﺅں نے بھی ان سے ملا قات کی تفصیلا ت کے مطا بق پا کستا ن عوامی را ک پا رٹی کے سر براہ اور رکن قومی اسمبلی جمشید خا ن دستی کی گر فتا ری کے موقع پر پر مٹ جا ری گن جی تھر ی جو 31دسمبر 2015 کے بعد زائد المعیا د بر آمد ہو نے پر پو لیس تھا نہ چو ک سرور شہید نے ان کے خلا ف نا جا ئزاسلحہ کا مقد مہ درج کیا تھا گذ شتہ روز علا قہ مجسٹر یٹ سو ل جج کو ٹ ادو سید کا شف علی رضا زیدی کی عد الت میں پیش کیا گیا جہا ں پر عدا لت نے ان کی نا جا ئزاسلحہ کیس میں ضما نت منظو ر کر تے ہو ئے 30ہزار روپے کے مچلکے جمع کرا نے کا حکم دیا ۔
جمشید دستی