عید پر اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک کے پروگرام
کراچی(کلچرل رپورٹر) اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک سے عید کی خوشیوں کے موقع پر بہترین پروگرام پیش کئے جائیں گے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ترجمان م ش خ نے پروگراموںکے حوالے سے بتایا عیدکے پہلے دن گڈ مارننگ پاکستان صبح 10 بجے فلم جوانی پھر نہیں آنی دن دو بجے ٹیلی فلم شام سات بجے فلم لاہور سے آگے رات 9 بجے عیدکے دوسرے دن گڈ مارننگ صبح10 بجے فلم جانان دن2 بجے ٹیلی فلم شام7 بجے جیتوپاکستان رات نو بجے عیدکے تیسرے دن گڈ مارننگ پاکستان صبح دس بجے اے آر وائی فلم ایوارڈ دن ایک بجے ڈرامہ سیریل شادی مبارک ہو‘اس سیریل میں سینئر آرٹسٹ بشریٰ انصاری نے بہترین اداکاری کا مظاہرہ کیا۔