امجد حسین کے انتقال پر خلیل ستی کی تعزیت
کراچی ( پ ر ) تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما اور ایم ایس ایف پنجا ب کے بانی کرنل ریٹائرڈ امجد حسین کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے ایم ایس ایف کے جنرل سیکر یٹری خلیل ستی نے کہا ہے کہ قوم مخلص دانشور اور تحریک پاکستان کے عظیم رہنما سے محروم ہو گئی ہے انہو ں نے مر حوم کے لئے دعائے مغفرت او ر لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔