اکیلے پن کا شکار لوگ زیادہ کھاتے ہیں: نئی تحقیق
اکیلے پن کا شکار لوگ زیادہ کھاتے ہیں: نئی تحقیق
ہوسٹن: نئی تحقیق کے مطابق اکیلے رہنے والے جذباتی مشکلات کا شکار ہو کر زیادہ کھانا کھاتے ہیں اور موٹے ہو جاتے ہیں۔ اس نئی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے تنہائی پسند لوگ بھی موٹاپے کا شکار ہو جاتے ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے اکیلے رہنے والے افراد جذباتی مشکلات کا شکار ہو کر موٹے ہو جاتے ہیں۔ ہوسٹن کے ویٹ مینجمنٹ سینٹر کے مطابق اکیلے پن کے شکار لوگ ڈپریشن میں زیادہ کھاتے ہیں اور موٹے دکھائی دیتے ہیں۔