نیند پوری کرنے سے مردوں میں ذیابیطس ٹو کے امکانات کم ہو جاتے ہیں:امریکی ماہرین
نیند پوری کرنے سے مردوں میں ذیابیطس ٹو کے امکانات کم ہو جاتے ہیں:امریکی ماہرین
لاس اینجلس (اے پی پی) امریکی ماہرین نے کہا کہ نیند پوری کرنے سے مردوں میں ذیابیطس ٹو کے امکانات کم ہو جاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق آج کل مصروفیات زندگی میں دن بدن اضافہ کی وجہ سے 6 تا 8 گھنٹے کی نیند جو کہ اشد ضروری ہے پوری نہیں ہو پاتی اور اس وجہ سے کئی ذہنی و جسمانی امراض لاحق ہو سکتے ہیں۔
نیند پوری کرنے سے جسم میں خون میں شکر کی سطح برقرار رہتی ہے۔
نیند پوری/شوگر کم