حسنی مبارک اور اہلخانہ کی دولت ایک ارب 20کروڑ ڈالر ہے : رپورٹ
حسنی مبارک اور اہلخانہ کی دولت ایک ارب 20کروڑ ڈالر ہے : رپورٹ
قاہرہ (اے ایف پی) مصری حکام نے سابق صدر حسن مبارک، انکیں اہلیہ اور 2بیٹوں کی دولت کی پہلی بار تفصیلات جاری کر دیں، بتایا گیا ہے انکی دولت ایک ارب 20کروڑ ڈالر ہے۔