ڈی آئی خان : موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پٹرول پمپ مالک جاں بحق
ڈی آئی خان : موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے پٹرول پمپ مالک جاں بحق
ڈےرہ اسماعےل خان (آن لائن ) بلوچ ہوٹل کے قریب بائی پاس روڈ پر دو موٹرسائےکل سواروں نے فائرنگ کرکے پٹرول پمپ مالک کو قتل کر دیا۔ گومل یونیورسٹی پولیس نے اس واقعہ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کےخلاف درج کر لیا۔ موٹر کار میں سوار درانی فلنگ سٹیشن کے مالک حاجی خباث خان گھرکی جانب جا رہا تھاکہ نامعلوم ملزمان نے اس کو روک کر اندھادھند فائرنگ کر دی جس سے وہ موقع پرجاںبحق ہوگےا۔ حاجی خباث خان کوچارسال قبل اغواءکےا گےا تاہم بعد میں پولیس نے کارروائی کرکے انکو رہا کرا کے اغواکاروں کو گرفتارکر لیا تھا۔
پٹرول پمپ مالک قتل