سمندری حدود کی خلاف ورزی، ایران نے متحدہ امارات کی 2کشتیاں، 13ماہی گیر پکڑ لئے
سمندری حدود کی خلاف ورزی، ایران نے متحدہ امارات کی 2کشتیاں، 13ماہی گیر پکڑ لئے
دبئی (رپورٹرز) ایران نے متحدہ عرب امارات کی 2کشتیوں کو قبضہ میں لیکر بھارتی شہری سمیت 13ماہی گیر کو حراست میں لے لیا۔ ایران حکام نے دعوی کیا یہ کشتیاں ہمارے سمندری حدود میں آ گئیں تھیں۔