میں ان جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کو خبردارکرناچاہتا ہوں جو ہمیں نقصان پہنچا کر پھلے پھولے ہیں۔ایک ایسے نظام کے تحت جو اس درجہ خباثت سے پرُ اور موذی ہے اور جس نے انہیں اس قدر خود غرض بنادیا ہے کہ انہیں قائل کرنا بھی مشکل ہوگیا ہے۔ عوام کا استحصال کرنا ان کے خون میں داخل ہوچکا ہے۔ یہ اسلام کی تعلیمات کو فراموش کرچکے ہیں۔
( صدارتی خطبہ آل انڈیا مسلم لیگ دہلی، 1943ئ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38