پنجاب یونیورسٹی ایم اے ایم ایس سی پارٹ I کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری
لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے16جولائی سے شروع ہونے والے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی ہے۔ جو پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دستیاب ہے۔