اطلاعات تک رسائی پر پابندی افواہوں کو جنم دیتی ہے: وائس چانسلر لاہور کالج ویمن یونیورسٹی
لاہور (لیڈی رپورٹر) لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر صبیحہ منصور نے کہا کہ اطلاعات تک رسائی پر پابندی افواہوں کو جنم دےتی ہے۔ انہوںنے خےالات کا اظہار شعبہ ماس کمےونےکشن مےں دو روزہ پراجےکٹ ڈسپلے کے دوے کے موقع پرکیا ۔ اس موقع پرسربراہ شعبہ ڈاکٹر انجم ضےائ، ڈےن ڈاکٹر عائشہ روحی، ڈاکٹر بشریٰ خاں، فائزہ لطےف، ڈائرےکٹر سٹوڈنٹس افےئرز شےرےں اسد و دےگر موجود تھے۔