محفل میلاد
لاہور (پ ر) محفل میلاد کل 22 جون ہفتہ کو بعد نماز عشاءزیر سرپرستی پیر سید میر طیب علی سجادہ نشین حضرت کرمانوالے کے زیر اہتمام حافظ ر¶ف احمد وزیر نگرانی صوفی محمد اصغر طیبی نقشبندی ملک منیر روڈ گلشن راوی ڈی بلاک میں ہو گی۔ جس میں سلیم رضا قادری، مرغوب ہمدانی، مدثر احمد ہمدانی ہدیہ نعت پیش کرینگے جبکہ دعوت اسلامی کے حافظ حفیظ الرحمان خصوصی خطاب کریں گے۔