کاسمیٹکس پر ڈیوٹی نہ بڑھائی جائے اس سے اچھے چہرے دیکھنے کو مل جاتے ہیں: حاجی عدیل
اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) اے این پی کے سینیٹر حاجی عدیل نے کہا ہے کہ خواتین کے کاسمیٹکس پر ڈیوٹی نہ بڑھائی جائے۔ سینٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کاسمیٹکس کی وجہ سے اچھے چہرے دیکھنے کو مل جاتے ہیں۔