خاتون سمیت 2افراد کا اقدام خود کشی
لاہور(نامہ نگار) شہر مےں مختلف وجوہات پر خود کشی کی کوشش مےں ایک خاتون سمیت دو افرادہسپتال پہنچ گئے۔ مصری شاہ کے علاقہ میں پروین نے شوہر سے جھگڑا کرنے کے بعد جبکہ فیکٹری ایریا مےںنعمان نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ پر دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کی کوشش مےں زہرےلی گولےاں کھا لےں۔