حمیرا ارشد، ابرارالحق، سائرہ ارشد، شبنم مجید نئے البم کی تیاریوں میں مصروف
حمیرا ارشد، ابرارالحق، سائرہ ارشد، شبنم مجید نئے البم کی تیاریوں میں مصروف
لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ حمیرا ارشد، گلوکارہ سائرہ ارشد، گلوکار ابرارالحق اور گلوکارہ شبنم مجید آج کل اپنے المبز کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ مذکورہ گلوکار عیدالفطر پر اپنے البمز ریلیز کرنا چاہتے ہیں۔