فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“ کی عکسبندی مکمل، عید پر ریلیز کرنے کا اعلان
فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“ کی عکسبندی مکمل، عید پر ریلیز کرنے کا اعلان
لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار ہمایوں سعید کی فلم ”میں ہوں شاہد آفریدی“ کی عکسبندی مکمل ہو گئی ہے۔ آج کل فلم کی پوسٹ پروڈکشن کا کام ہو رہا ہے۔ فلم عیدالفطر پر ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔