مکرمی!جیسا کہ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ سابقہ حکومت کے بہتر پروگراموں کو جاری رکھا جائے گا۔ میں وزیراعظم نواز شریف سے گزارش کروں گا کہ وہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدل کر پاکستان انکم سپورٹ پروگرام رکھ دیں اور اپنے ورکروں کے ذریعے غربت سروے کرا کر مستحق افراد کو جن میں مرد بھی شامل ہوں مالی امداد بذریعہ ڈاکخانہ جاری کی جائے جبکہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صرف خواتین کےلئے ہو۔
(ظہیر انجم تبسم سوشل ورکر ، خوشاب)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024