فرمان قائد Jul 21, 2021 1:07 AM, July 21, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہم جتنی زیادہ تکلیفیں سہنا اور قربانیاں دینا سیکھیں گے اتنا ہی زیادہ پاکیزہ، خالص اور مضبوط قوم کی حیثیت سے ابھریں گے جیسے سونا آگ میں تپ کر کندن بن جاتا ہے۔(پیغام عیدالاضحی 24 اکتوبر 1947ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+