وزیر اعظم عمران خان نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔وزیراعظم نے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ، اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے شہدا کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لیے صبر جمیل کی دعاہے۔امریکہ سے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے حکومت کو زخمیوں کو بہترین طبی امداد کی فراہمی کی ہدایت کی ۔ عمران خان نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاہے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024