مسلم لیگ فنکشنل کے کورنگی ڈسٹرکٹ کے صدر تنویر چوہدری کی اسماعیل علی شاہ کے قتل کی مذمت
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر تنویر چوہدری نے جملہ عہدیداران کی جانب سے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیبر وونگ کے جنرل سیکریٹری کے بہیمانہ قتل کی پرزور الفاظوں میں مزمتی بیان میں کہا ہے کہ اسماعیل علی شاہ پاکستان