کفارسے کشمیرآزادی کی امیدرکھنا حماقت ہے ،پنجابی قومی تحریک
کراچی(پ ،ر)پنجابی قومی تحریک کے قائد ڈاکٹر یوسف سلیم ،مرکزی کابینہ،مرکزی کونسل،رانا سعید،چوہدری ارشد،ڈاکٹر رفیق اورڈاکٹر مختار نے پاکستان ہاؤس سے مشترکہ طور بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہماری تحریک جب سے قائم ہوئی ہے کشمیریوں کے حق ارادیت کی ہمیشہ حمایت کی ہے۔