ایون فیلڈ ریفرنس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم کی صاحبزادی اور جیل کی قیدی مریم نواز ایک مرتبہ پھر میدان میں آگئیں اور مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر پیغام جاری کردیا۔مریم نواز نے ووٹ کو عزت دوکا ٹیگ لگا کر لکھاکہ جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے۔
یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔
گر بازی عشق کی بازی ہے، جو چاہو لگا دو ڈر کیسا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024