نوازشریف، ان کی بیٹی مریم نوازاورداماد کیپٹن (ر) صفدر سے اڈیالہ جیل میں ان کے وکلاء نے ملاقات کی۔،ہفتے کو خواجہ حارث اورامجد پرویز سمیت 5 رکنی لیگل ٹیم شریف خاندان سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچی.ذرائع کے مطابقنواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر)صفدر سے ملاقات کی اور ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کیخلاف قانونی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024