حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ہے۔حنیف عباسی سمیت 8 ملزمان کا ٹرائل مکمل کرلیا گیا، فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024