گھاناکے علاقے بوگوسوکے قریب دھماکہ ، 17افرادہلاک،59زخمی Jan 21, 2022 | 15:12 3:12 PM, January 21, 2022 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ گھانا کے علاقے Bogoso کے قریب ایک زور دار دھماکے میں سترہ افراد ہلاک اور 59 زخمی ہوگئے ہیں۔حکام کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب کان کنی کیلئے بارودی مواد لے جانے والی گاڑی ایک موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک