Waqt News
Wednesday | June 07, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • حکومت پنجاب کا دیہات میں عوام کوشہرکی طرز پر سہولتیں فراہم کرنے کا پروگرام
  • مبینہ کرپشن کی انکوائری،مونس الٰہی کےخلاف مقدمہ درج
  • امریکی سازش سے متعلق الزامات صریحاً جھوٹے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
  • امریکا کا سندھ سیلاب زدگان کیلئے مزید ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان
  • پی ڈی ایم سے ملک چل نہیں رہا لیکن حکومت کرنے کا شوق ہے: حماد اظہر

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

Jan 21, 2022 | 14:18 2:18 PM, January 21, 2022
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

سی پی پی اے کی درخواست پریکم فروری کو سماعت ہوگی

بجلی صارفین کے لئے ایک اوربُری خبر، بجلی صارفین کے لئے 3روپے12پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔بجلی کی قیمتوں میں اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ کے حوالہ سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی جانب سے نیپرا میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔ نیپرادرخواست پریکم فروری کو سماعت کرے گی۔ سی پی پی اے کی جانب سے دائر درخواست میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3روپے12پیسے اضافہ کی درخواست کی گئی ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے دیئے گئے اعدادوشمارکے مطابق دسمبر میںمہنگے فرنس آئل سے چار فیصد، ڈیزل سے2.84فیصد بجلی پیدا کی گئی ہے۔ جبکہ کراچی کے بجلی صارفین کے لئے بھی بُری خبر ہے، کے الیکٹرک نے بھی اپنے صارفین کے لئے بھی دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے79پیسے اضافہ کی درخواست کی ہے۔ کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرادو فروری کو سماعت کرے گا۔ دونوں درخواستوں پر حتمی فیصلہ نیپراسماعت کے بعد کرے گا۔ 

حکومت پنجاب کا دیہات میں عوام کوشہرکی طرز پر سہولتیں فراہم کرنے کا پروگرام

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • ”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“

    Jun 06, 2023
  • روٹی کی نئی قیمت مقرر

    Jun 05, 2023 | 19:22
  • پنجاب میں سرکاری ملازمین کی مراعات میں بڑی کمی

    Jun 06, 2023 | 13:46
  • غیر ملکی سفر کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

    Jun 05, 2023 | 13:36
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حکومت پنجاب کا دیہات میں عوام کوشہرکی طرز پر سہولتیں فراہم ...

    Jun 07, 2023 | 11:41
  • امریکی سازش سے متعلق الزامات صریحاً جھوٹے ہیں: امریکی محکمہ ...

    Jun 07, 2023 | 11:16
  • امریکا کا سندھ سیلاب زدگان کیلئے مزید ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالرز ...

    Jun 07, 2023 | 11:13
  • کورونا وائرس کے مزید5مثبت کیسز رپورٹ،6کی حالت تشویشناک

    Jun 07, 2023 | 11:08
  • حکومت پاکستان کا ٹین بلین ٹری سونامی منصوبے کا نام گرین ...

    Jun 07, 2023 | 11:06
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • آئین کی بالادستی کا"واہمہ"۔

    Jun 07, 2023
  • امپورٹڈ مدد، ناراض بلوچستان اور فوجی جوان!!!!

    Jun 07, 2023
  • اعتزاز احسن، گریٹ خان کی آخری اْمیّد

    Jun 07, 2023
  • ”آتی ہے اردو زباں آتے آتے“

    Jun 06, 2023
  • پھولن دیوی کی رہائی؟

    Jun 06, 2023
  • 1

    آئی ایم ایف سے جان چھڑا کر خود کفالت کی طرف آئیں

  • 2

    سیاسی ایشوز پر چیف جسٹس کے خوش آئند ریمارکس

  • 3

    انچاس ادویات کے زیادہ سے زیادہ نرخوں کی منظوری

  • 4

    شدید غذائی قلت کا خدشہ اور سیاسی عدم استحکام

  • 5

    پاک ایران بارٹر تجارت 

  • 1

    بدھ‘ 17 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 7 جون 2023ء

  • 2

     منگل ‘ 16 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 6 جون 2023ئ

  • 3

     پیر ‘ 15 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 5 جون 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈارصاحب!یقینی کامیابی آپکا مقدر بنے گی

    Jun 07, 2023
  • بند گلی سے نکلنے کا راستہ

    Jun 07, 2023
  • نماز عاشقاں

    Jun 07, 2023
  • آج ہمیں پھر ایک مجید نظامی کی ضرورت ہے

    Jun 07, 2023
  • مضبوط افواج پاکستان کی سلامتی کی ضامن

    Jun 07, 2023
  • جامعات کا کردار

    Jun 07, 2023
  • ،،،جناب عمران خان سے جناب عاصم منیر تک ،،،،

    Jun 07, 2023
  • پاکستان آئی ایم ایف کے شکنجے میں کیوں۔۔۔؟

    Jun 07, 2023
  • داستانِ میجر مسعود کیانی شہید

    Jun 07, 2023
  • قرانی بیغام گھر گھر پہنچانے کا عزم

    Jun 07, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حقیقت دین اور اصلاح معاشرہ (1)

  • 2

     علم کی فضیلت

  • 3

    خواہشات نفس کی مذمت

  • 1

    پاکستان

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    ڈھاکہ … 31 مارچ 1948ئ

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جلسہ عام،لاہور30اکتوبر1947ء

  • 1

    بانگ ِ درا

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    ارمغانِ حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group