Waqt News
Thursday | May 26, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام
  • الیکشن ترامیمی بل پر اسد عمر کا رد عمل
  • پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے:احسن اقبال
  • ایبٹ آباد میں خوفناک حادثہ ، 3 طالبعلم جاں بحق
  • پاک بحریہ نے سمندر میں منشیات کی بھاری کھیپ پکڑ لی

والدہ مرحومہ کی یاد میں

Jan 21, 2022 9:03 AM, January 21, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
والدہ مرحومہ کی یاد میں

جنوری ،کہنے کو تو یہ ماہ یخ بستہ اور سرد موسم ہے اور ہر دفعہ نئے سال کا پیغام لے کر آتا ہے۔مگر درحقیقت یہ ہے کہ یہ ماہ ہر بارمجھے اداس اور غمگین کر جاتا ہے ۔ ’’امی جان‘‘ کی رخلت ۔آہ ! کاش یہ سب خواب و خیال ہوتا ۔ حقیقت ایسی تلخ کہ صبر و استقامت کا جذبہ بھی ماند پڑ جائے ۔کمی ایسی کہ تسلیم کرنا مشکل ہو جائے، زندگی ویران لگے ۔ شخصیت معززو معتبر ، آنکھیں اختراماـ ً جھک جائیں، ماں جیسی ہستی کے بغیرزندگی بے رنگ اور ادھوری سی لگتی ہے ۔انہوں نے جہاں مجھے اس دنیا سے متعارف کروایا وہاں دوسری طرف عملی زندگی کو سنوارنے میں اہم کر دار بھی ادا کیا ۔انہوں نے ملتان کے زمین دار گھرانے سے تعلق رکھنے کے باجود کم تنخواہ میں گزر بسر کیا اور خودداری کا دامن کبھی نا چھوڑا۔ والدہ گرامی ، ابو جان کی وفات کے بعد، تیرہ برس تک ہمارے ساتھ رہیں۔بس ہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ والدین کو اپنے جوار رحمت میں رکھے ۔ماں ایک بہت ہی خوبصورت لفظ ہے۔زبان پر آتے ساتھ ہی پیار محبت اور ہمدردی کا احساس ہو نے لگتا ہے۔حسن سلوک کے حوالے سے علمائے اکرام نے لکھا ہے کہ والدہ کا درجہ باپ سے تین گنا ہ زیادہ ہے۔وہ اس لئے کی ماں ایسی مشقتیں برداشت کرتی ہے جوباپ نہیں کرتا۔حضرت ابو ہر یر ہ ؓ فرماتے ہیں’’ ایک شخص رسولﷺ کی خدمت میں آیا اور سوال کیا۔اے اللہ کے رسول ﷺ ! میرے حسن سلوک کا سب سے زیادہ مستحق کون ہے؟آپﷺ نے فرمایا ’’ تمھاری ماں‘‘اس نے سوال کیا پھرکون ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ’’ تمھاری ماں‘‘تیسری مرتبہ اس نے عرض کیا پھر کون تو آپ ﷺ نے فرمایا ’’ تمھاری ماں‘‘ اسکے بعد پھر اس شخص نے سوال کیا تو آپ ﷺ نے جواب دیا: ’’تمھارا باپ‘‘۔(بخاری شریف، حدیث 5971)آپ ﷺ نے فرما یا ۔(مفہوم) کاش میر ی ماں زندہ ہوتیں اور میں عشا کی نماز پڑھنے کیلئے مصلے پر سورۃفا تح شرو ع کر چکا ہوتا ۔ اور مجھے میر ی ماں آواز دیتی۔ ’اے محمدﷺ‘‘ تو میں نماز توڑ کر جواب دیتا جی امی جان۔سبحان اللہ۔ ماں کا اسلام میں مقام ۔ عظیم ہستی کے شان کے حوالے سے ایک دوسرا واقعہ ہے۔ حضرت اویس بن عامر قرنی ؒ بڑے متقی وزاہد اور خیر التابعین تھے۔انہوں نے عہد نبوی ﷺ پایا لیکن رسول ﷺ کی زیارت نہیں کر سکے ۔ وجہ یہ تھی وہ اپنی والدہ کی خدمت کیلئے تنہا تھے۔اور کوئی دوسرا نہیں تھا۔جو انکی خدمت کرتا۔ لہٰذا وہ والدہ کی خدمت میں رہے۔آپ ﷺ نے حضرت اویس قرنی کو خیرا لتابعین سے تعارف کرایا۔امیر المومنین حضرت عمر ؓ رسول ﷺ کا فرمان نقل کرتے ہیں! تابعین میں سے بہتر وہ شخص ہے جسے اویس ؒ کہا جاتا ہے ۔اسکی ماں (زندہ) ہے۔ اور اسکے جسم میں (برص کے) سفید دانے ہیں۔ (عمرؓ) تم ان سے کہو کہ وہ تمھارے لئے مغفرت کی دعا کرے۔ والدہ کی قدر و منزلت اگر دیکھنی ہو تو اس بات سے بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ:اللہ تعالی ٰ نے اپنے نیک بندہ سے محبت کا اظہارکرنا چاہا تو فرمایا (مفہوم) میں سترمانوں سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔ اللہ تعالی ٰ نے ماں کے قدموں میں جنت رکھ کر اسے بلند مرتبے پر فائز کر دیا ہے۔ ایسی مثال ہمیں دنیا کے کسی اور مذہب میں نہیں ملتی۔ بہر کیف مطمع نظر 21 جنوری 2015ء کے دن کو یاد کرنا ہے جب اچانک دل کا دورہ پڑنے سے امی جان انتقال کر گئیں۔والد صاحب کی رحلت کے بعد والدہ نے جس طرح ہماری پرورش کے عمل کو آگئے بڑھایا ، اخلاقی تربیت کی اور ہم سب بہن بھائیوں کو حالات کا مقابلہ کرنا سیکھایا وہ کو ئی اور نہیں کر سکتا تھا۔بلاشبہ ہر کسی کے زندگی پر والدین اسکے والدین کی تربیت کے نقوش دیکھے جا سکتے ہیں۔ اگر کوئی شخص بڑا ہے ،خوبصورت شخصیت کا مالک ہے تو یقینا یہ اسکے والدین کی پرورش کا ثمر ہے۔آج ان کی ساتویں برسی ہے۔اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے ۔ اپنی رحمتوں کے سایے میں رکھے ۔ آمین۔

عمران خان کی حکومت کو مہلت

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سیاست کابنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

    May 25, 2022
  •  موجودہ حالات بھی ’’ کاکڑفارمولا‘‘ کے متقاضی ہیں؟

    May 26, 2022
  • سعودی عرب کا تین ارب ڈالرز کی واپسی کے بارے اہم اعلان

    May 24, 2022 | 23:02
  • الیکشن ترامیمی بل پر حکومت کا بڑا فیصلہ

    May 25, 2022 | 00:10
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیر اعلی بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام

    May 26, 2022 | 18:07
  • الیکشن ترامیمی بل پر اسد عمر کا رد عمل

    May 26, 2022 | 18:03
  • پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے:احسن اقبال

    May 26, 2022 | 17:42
  • ایبٹ آباد میں خوفناک حادثہ ، 3 طالبعلم جاں بحق

    May 26, 2022 | 17:29
  • پاک بحریہ نے سمندر میں منشیات کی بھاری کھیپ پکڑ لی

    May 26, 2022 | 17:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • کھیلو شان سے، فٹبال والے لاعلم یا لاتعلق اور احسن ...

    May 26, 2022
  •  ذرا سی اچھی خبر 

    May 26, 2022
  • زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا،سزا دو!!!

    May 26, 2022
  •  تحریک انصاف کا آزادی مارچ ارکان کے درمیان ...

    May 26, 2022
  • آزادی مارچ ارکان کے درمیان زیربحث رہا

    May 26, 2022
  • 1

    آزادی مارچ میں رکاوٹیں، جلسے کے لیے سپریم کورٹ کا حکم

  • 2

    حریت لیڈر یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا 

  • 3

    سیاسی استحکام کی متقاضی سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی رپورٹ

  • 4

    یٰسین ملک کے خلاف جعلی مقدمہ  عالمی ادارے فوری نوٹس لیں 

  • 5

    ملک کو خانہ جنگی سے بچانا سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے

  • 1

    جمعرات ، 24 شوال 1443ھ‘ 26 مئی 2022ء

  • 2

    بدھ ،    23 شوال 1443ھ‘ 25  مئی 2022ء 

  • 3

    منگل ، 22 شوال 1443ھ‘ 24 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سیاست بمقابلہ صحافت

    May 26, 2022
  • جارج بش کا ’اعترافِ جرم‘ اور حاضرین کے بے رحم ...

    May 26, 2022
  • مخلوط حکومت مدت پوری کر پائے گی؟

    May 26, 2022
  • ملکی سلامتی کے ادارے ملک بچائیں

    May 26, 2022
  • بلوچستان کیلئے خادم ِ پاکستان کاترقیاتی پیکیج

    May 26, 2022
  • بیمار پرسی کا اجر عظیم 

    May 26, 2022
  • مکتوب نگاری اردو ادب کی اہم صنف

    May 26, 2022
  •     خونیں مارچ کو روکنے کا دانشمندانہ فیصلہ 

    May 26, 2022
  • لمبی اننگز کا کھلاڑی

    May 26, 2022
  •  گیانواپی مسجد : بھارتی حکومت کی تنگ نظری

    May 26, 2022
  • 1

     علم دوستی :پرائیویٹ پوسٹ گریجویٹ کا سلسلہ جاری رکھا جائے

  • 2

      یاد رفتگاں …شیخ الاسلام علامہ حکیم حمید حیات خان 

  • 3

    آرزو

  • 4

    شہدائے پولیس کے نام

  • 5

    یادرفتگاں … لاوہ کے الحاج ملک نور خان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    بیٹیوں کی تربیت کا صلہ

  • 2

    یتیموں کی کفالت اور تربیت

  • 3

    یتیم سے شفقت

  • 1

    انتقام اور قانون

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    میرا ایمان

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 5

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group