Waqt News
Thursday | May 26, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  •  عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر
  •  زمینی حقائق بدلے ہوئے ہیں ،لوگوں کی آنکھوں میں خون ہے، شیخ رشید
  • انٹر بینک میں ڈالر 202 سے تجاوز کر گیا
  • پی ٹی آئی کارکنان ریڈ زون میں داخل، ڈی چوک میدان جنگ بنا رہا
  • بنوں میں چارگاڑیوں میں خوفناک تصادم، 2 خواتین سمیت 5افراد جاں بحق

کشمیریوں کی نسل کشی پر یورپی اداروں کی تشویش 

Jan 21, 2022 9:02 AM, January 21, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
کشمیریوں کی نسل کشی پر یورپی اداروں کی تشویش 

جنوری 2022ء کے پہلے پندرہ واڑے میں عالمی سطح کی دو اہم خبروں نے کشمیریوںکو چونکا دیا۔ انہیں اُمید نہیں تھی کہ مغرب میں کوئی ایسی توانا آواز بھی ان کے حق میں بلند ہو سکتی ہے۔ یہ آواز کہیں اور سے نہیں مسئلہ کشمیر پیدا کرنے میں بنیادی کردار ادا کرنے والے ملک برطانیہ میں بلند ہوئی ہے۔ اگر تاج برطانیہ 1947ء میں تقسیم ہند کے منصوبے کے تحت پنجاب کی تقسیم میں مداخلت نہ کرتی۔ نہرو اور گاندھی کو خوش کرنے کیلئے پنجاب کے مسلم اکثریتی علاقے بھارت کے حوالے نہ کرتی تو آج یہ مسئلہ ہی موجود نہ ہوتا۔ تاریخ گواہ ہے کہ یہ مسئلہ تقسیم پنجاب میں ڈنڈی مارنے کی بدولت پیدا ہوا۔ ورنہ بھارت کے پاس سوائے پٹھانکوٹ کے اور کوئی راستہ نہیں ہے جہاں سے وہ جموں کشمیر میں فوجی مداخلت کر سکے۔ پٹھانکوٹ کا علاقہ تقسیم کے منصوبے کے تحت پاکستان کے حصے میں آیا تھا مگر اسے بھارت کے حوالے کردیا گیا۔ بہرحال لارڈ مائونٹ بیٹن ، جواہر لعل نہرو نے مل کر ایسا غلط کام کیا جس کا خمیازہ ہندوستان اور پاکستان کو آج تک بھگتنا پڑ رہا ہے۔ ایک ساتھ برطانیہ کی غلامی سے آزادی حاصل کرنیوالے دونوں پڑوسی ممالک آج تک ایک دوسرے کے جانی دشمن بنے ہوئے ہیں۔ 

عمران خان کی حکومت کو مہلت

یہ تو ماضی کی بات تھی۔1947ء سے لے کر آج تک بھارت سے علیحدگی کیلئے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام جو تحریک چلا رہے ہیں وہ دنیا کی طویل ترین خونی تحریکوں میں سے ایک تحریک ہے۔ 1989ء سے شروع مسلح تحریک آزادی میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ کشمیری مادر وطن پر قربان ہو چکے ہیں۔ کشمیر میں بھارت فوج کے ہاتھوں مارے جانے والے ان نوجوانوںکی تعداد اور مقابلوں کی تفصیل دنیا بھر کے اخبارات اور رسائل کے علاوہ میڈیا کی زینت بن چکے ہیں، مگر اس پر وہ ایکشن اور عالمی ردعمل سامنے نہیں آیا جو آنا چاہیے تھا۔ اگر فوری اور سخت ردعمل سامنے آیا ہوتا تو بھارت میں عالمی برادری کا سامنا کرنے کی جرأت نہیں ہوتی بس دبے لفظوں میں احتجاج ہوتا رہا۔ یوں بھارت کے حوصلے بڑھتے گئے اس نے مقبوضہ جموں کشمیر میں 9 لاکھ فوجی تعینات کر کے انہیں کشمیریوں کی نسل کشی کی کھلی چھوٹ دے دی۔ یوں وادی کشمیر کے چپے چپے میں ہزاروں گمنام قبرستانوں میں ، شہروں اور دیہات میں قائم مزار شہدا میں ہزاروں کی تعداد میں وجود آنیوالی یہ نئی قبریں عالمی برادری کی بے حسی اور خاموشی پر نوحہ خواں رہیں۔ دو سال قبل کشمیر کی خصوصی اور آئینی حیثیت ختم کرنے کے بعد تو بھارت نے زیادہ کھل کر کھیلنا شروع کر دیا ہے۔ ہر روز 3 یا 4 کشمیریوں کو مارنا اب بھارتی فوجیوں کا معمول بن گیا ہے۔ اقوام متحدہ نے گزشتہ 3 برسوں میں دو مرتبہ اس مسئلہ پر اجلاس بلایا مگر افسوس وہ بھی بے سود رہا اور یہ دیرینہ مسئلہ یونہی حل طلب ہے۔ اب لندن میں ایک برطانوی لاء فرم نے بھارت کے آرمی چیف جنرل منوج مکنڈ اور بھارتی وزیر داخلہ امیت شا کیخلاف لندن میٹرو پولیٹن پولیس کرائم یونٹ کو ایک درخواست دی ہے جس میں انہیں مقبوضہ جموں کشمیر میں کشمیریوں کے وحشیانہ قتل عام اور انسانی حقوق کی پامالی کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان دونوں کی گرفتاری کی درخواست کی ہے اور کہا ہے کہ ان دونوں پر کشمیر میں جنگی جرائم اور مظالم کا مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کیا جائے۔ یہ معاملہ اس بات کا ثبوت ہے کہ دنیا تسلیم کرتی ہے کہ بھارتی حکومت اور فوج کشمیریوں کی نسل کشی اور انکے اغوا اور قتل میں ملوث ہے۔ لاء فرم نے بڑی تعداد میں ثبوتوں کے ساتھ یہ درخواست جمع کرائی ہے۔ 

ڈی چوک پر پی ٹی آئی کا احتجاج:حکومت نے فوج کی مدد مانگ لی

اسکے ساتھ ہی ایک اور بڑی خبر یہ بھی ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم جنیوا سائیڈ واچ کے بانی ڈاکٹر گریگوری سٹینٹن نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو افریقی ملک روانڈا کے مشابہ قرار دیا ہے جہاں بدترین نسل کشی ہو رہی ہے۔ ڈاکٹر گریگوری نے بھی کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی کا ذمہ دار بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کو قرار دیا ہے۔ ان دو خبروں سے معلوم ہوتا ہے کہ کشمیر کی صورتحال 2019ء میں بھارت کی طرف سے اس کو زبردستی ضم کرنے کے بعد مزید خراب ہوئی ہے اور وہاں اب کشمیریوں کی نسل کشی کا خطرہ زیادہ بڑھ گیا ہے مگر عالمی سطح پر اس حوالے سے کوئی ہلچل مچی نظرنہیں آئی۔ روانڈا میں نسل کشی پر پوری دنیا میں ایک اضطراب پایا جاتا ہے جبکہ کشمیر کے مسئلہ پر بے حسی سامنے آ رہی ہے۔ اب شاید ان رپورٹوں کے بعد عالمی برادری جاگ اٹھے ، نہیں تو اسلامی ممالک ہی کشمیری مسلمانوں کی نسل کشی پر اپنی تنظیم کے پلیٹ فارم سے آواز بلند کریں۔ جس کی اشد ضرورت ہے۔ اگر ایسا نہ ہوا تو پھر بھارت بہت جلد مقبوضہ کشمیر کی مسلم شناخت مٹا دے گا اور وہاں صدیوں سے اکثریت میں رہنے والے کشمیری مسلمان اقلیت میں بدل جائیں گے۔ 

تحریک انصاف کے خلاف مولانا فضل الرحمن کا بڑا بیان

پاکستان اپنی طرف سے کوشش کرتا رہا مگر عالمی برادری اور مسلم اقوام نے اس کی کسی فریاد ، التجا یا درخواست کو قابل قبول نہیں سمجھا اور بھارت کے خلاف چند ایک ممالک نے زبانی کلامی افسوس کے اظہار کے سوائے اسے ایک لفظ تک نہیں۔ کیا اسلامی اُمہ کشمیریوں کو اپنا کا حصہ تسلیم نہیں کرتی۔ 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سیاست کابنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

    May 25, 2022
  •  موجودہ حالات بھی ’’ کاکڑفارمولا‘‘ کے متقاضی ہیں؟

    May 26, 2022
  • سعودی عرب کا تین ارب ڈالرز کی واپسی کے بارے اہم اعلان

    May 24, 2022 | 23:02
  • الیکشن ترامیمی بل پر حکومت کا بڑا فیصلہ

    May 25, 2022 | 00:10
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست ...

    May 26, 2022 | 12:33
  •  زمینی حقائق بدلے ہوئے ہیں ،لوگوں کی آنکھوں میں خون ہے، شیخ ...

    May 26, 2022 | 12:03
  • انٹر بینک میں ڈالر 202 سے تجاوز کر گیا

    May 26, 2022 | 11:49
  • بنوں میں چارگاڑیوں میں خوفناک تصادم، 2 خواتین سمیت 5افراد ...

    May 26, 2022 | 11:39
  •  عمران خان 6 لاکھ لوگ بھی اسلام آباد لے آئیں توالیکشن تاریخ ...

    May 26, 2022 | 11:34
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • کھیلو شان سے، فٹبال والے لاعلم یا لاتعلق اور احسن ...

    May 26, 2022
  •  ذرا سی اچھی خبر 

    May 26, 2022
  • زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا،سزا دو!!!

    May 26, 2022
  •  تحریک انصاف کا آزادی مارچ ارکان کے درمیان ...

    May 26, 2022
  • آزادی مارچ ارکان کے درمیان زیربحث رہا

    May 26, 2022
  • 1

    آزادی مارچ میں رکاوٹیں، جلسے کے لیے سپریم کورٹ کا حکم

  • 2

    حریت لیڈر یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا 

  • 3

    سیاسی استحکام کی متقاضی سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی رپورٹ

  • 4

    یٰسین ملک کے خلاف جعلی مقدمہ  عالمی ادارے فوری نوٹس لیں 

  • 5

    ملک کو خانہ جنگی سے بچانا سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے

  • 1

    جمعرات ، 24 شوال 1443ھ‘ 26 مئی 2022ء

  • 2

    بدھ ،    23 شوال 1443ھ‘ 25  مئی 2022ء 

  • 3

    منگل ، 22 شوال 1443ھ‘ 24 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سیاست بمقابلہ صحافت

    May 26, 2022
  • جارج بش کا ’اعترافِ جرم‘ اور حاضرین کے بے رحم ...

    May 26, 2022
  • مخلوط حکومت مدت پوری کر پائے گی؟

    May 26, 2022
  • ملکی سلامتی کے ادارے ملک بچائیں

    May 26, 2022
  • بلوچستان کیلئے خادم ِ پاکستان کاترقیاتی پیکیج

    May 26, 2022
  • بیمار پرسی کا اجر عظیم 

    May 26, 2022
  • مکتوب نگاری اردو ادب کی اہم صنف

    May 26, 2022
  •     خونیں مارچ کو روکنے کا دانشمندانہ فیصلہ 

    May 26, 2022
  • لمبی اننگز کا کھلاڑی

    May 26, 2022
  •  گیانواپی مسجد : بھارتی حکومت کی تنگ نظری

    May 26, 2022
  • 1

     علم دوستی :پرائیویٹ پوسٹ گریجویٹ کا سلسلہ جاری رکھا جائے

  • 2

      یاد رفتگاں …شیخ الاسلام علامہ حکیم حمید حیات خان 

  • 3

    آرزو

  • 4

    شہدائے پولیس کے نام

  • 5

    یادرفتگاں … لاوہ کے الحاج ملک نور خان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    بیٹیوں کی تربیت کا صلہ

  • 2

    یتیموں کی کفالت اور تربیت

  • 3

    یتیم سے شفقت

  • 1

    انتقام اور قانون

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    میرا ایمان

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 5

    ضربِ کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group