Waqt News
Wednesday | May 18, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • حکمران جماعتیں تباہی کی ذمہ دار ہیں:سراج الحق
  • حکومت چینی کمپنی کی طرف سے بیماریوں کی تشخیص، بچاؤ اور علاج کیلئے جوائنٹ وینچر کے تحت سرمایہ کاری کی پیشکش کا خیر مقدم کرتی ہے.وزیرِ اعظم ...
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے نمٹنے کو تیار ہیں:حکومتی اتحاد
  • سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ شریف خاندان کے کیسز اپنے پاس بلوا کر سنیں:عمران خان
  • سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کی درخواستٰیں خارج کردیں

انارکلی میں بم دھماکہ ، بچے سمیت 3 شہید 29 زخمی 

Jan 21, 2022 5:09 AM, January 21, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
انارکلی میں بم دھماکہ ، بچے سمیت 3 شہید 29 زخمی 

لاہور (نامہ نگار) اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے بعد لاہور میں بھی دہشت گردی، نیو انارکلی میں پان منڈی کے قریب بم دھماکے سے 9 سالہ بچے سمیت 3 افراد شہید جبکہ 3خواتین سمیت 29افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پلانٹڈ دھماکہ ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو انارکلی میں پان منڈی کے قریب میں گذشتہ دوپہر ایک بجکر 40 منٹ پر بم دھماکہ ہوا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ ایک عمارت منہدم ہوگئی جبکہ متعدد عمارتوں کے شیشے اور کھڑکیاں ٹوٹ گئیں اور وہاں کھڑی آٹھ موٹر سائیکلوں اور ریڑھیوں کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے سے علاقہ میں بھگدڑ مچ گئی۔ زخمیوں و دیگر افراد نے چیخ و پکار شروع کر دی۔ لوگ جانیں بچانے کے لئے بھاگ نکلے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ علاقہ لرز اٹھا اور اس کی آواز میلوں دور سنائی دی گئی۔ جس سے شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکے کے بعد وہاں ہر طرف زخمی طبی امداد کے لئے زمین پر پڑے لوگوں کو مدد کے لئے پکارتے رہے۔ اطلاع ملنے پر پولیس، بم ڈسپوزل سکواڈ، ریسکیو 1122، ایدھی اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ امدادی ٹیموں نے 9 سالہ بچے سمیت 2افراد کی نعشیں اور تین خواتین سمیت30 شدید زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کیا جہاں رحیم یار خان کی تحصیل خان پور کا 16 سالہ یاسر بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ پولیس نے فوری طور پر بم دھماکے والی جگہ کے اطراف کو سیل کر دیا اور وہاں سے مختلف شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دئیے جبکہ پولیس نے وہاں سے چند مشکوک افراد کو بھی حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ اس موقع پر وہاں لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہو گئی۔ جنہیں پولیس موقع سے دور کرتی رہی۔ مقامی تاجروں نے فوری دکانیں بند کر دیں۔ اعلی حکام بھی موقع پر پہنچ گئے اور امدادی سرگرمیوں کے علاوہ مختلف پہلوئوں کا جائزہ لیا۔ قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع سے شواہد اکٹھے کرتے رہے۔ جنہیں فرانزک سائنس لیبارٹری بھجوا دیا گیا۔ ابتدا میں پولیس اور دیگر اداروں کی جانب سے دھماکے کو سلنڈر دھماکہ قرار دیاگیا، مگر بعد ازاں اسے پلانٹڈ بم دھماکہ قرار دیا گیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق اس پلانٹڈ دھماکے میں ڈیڑھ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔ دھماکے کے وقت بازار میں کافی رش تھا۔ عینی شاہدین کے مطابق وہاں کھڑی موٹرسائیکلوں کے پاس زور دار دھماکہ ہوا اور آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ پلانٹڈ بم کا تھا جو کہ موٹر سائیکلوں کے پاس بکس میں نصب کر کے رکھا گیا تھا۔ بم دھماکے کے بعد لاہور کے تمام ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ دھماکے میں زخمی ہونے والوں کے اہل خانہ اطلاع ملنے کے بعد روتے پیٹتے ہسپتالوں میں اپنے پیاروں کو تلاش کرنے پہنچ گئے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ دھماکے کے بعد وہاں شدید ٹریفک جام ہو گئی۔ گاڑیوں، بسوں، ویگنوں اور ٹرکوں کی دونوں اطراف لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، جس سے جائے وقوعہ پر پہنچنے کے لئے ایمبولینسز اور سکیورٹی فورسز کو دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس نے علاقے میں دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکانوں کے پاس پلانٹڈ بم نصب کیا گیا تھا، جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہوا ہے اور وہاں تقریباً ڈیڑھ فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا۔ دھماکا انارکلی بازار کے داخلی راستے پر ہوا ہے اور بم نجی بنک کے قریب موجود دکانوں کے پاس موٹرسائیکلز کے درمیان نصب تھا۔ دھماکے میں شہید ہونے والوں میں 9سالہ لڑکا ابصار اور 31سالہ رمضان  شامل ہیں جبکہ زخمیوں میں 17سالہ ارسلان، 45سالہ انور، 18سالہ شیر زمان، 50سالہ محمد جمیل، 22 سالہ عبداللہ، 37سالہ سلمان احمد، 25سالہ محمد سمیع، 25سالہ اعجاز، 31سالہ سلمان، 30سالہ حیدر سلطان، 54سالہ ظہیر اقبال ، 32سالہ محمد عدیم، 27سالہ احمد، 30سالہ بلال، 27سالہ فیصل سعید، 33سالہ طاہر حفیظ، 35سالہ حیدر طاہر، 20سالہ ارشد خالد، 42سالہ اظہر، 50سالہ زیور خان، 21سالہ واحد، 42سالہ فیصل بٹ، 45سالہ نبیلہ بی بی، 25سالہ نیشا سلمان، 22سالہ ردا بی بی شامل ہیں۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے جاں بحق ہونے والا 9سالہ بچہ ابصارکراچی جبکہ محمد رمضان فیروزوالہ کا رہائشی تھا۔ وزیراعظم نے انارکلی دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے پنجاب حکومت سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعظم نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان نے کہا کہ دھماکے کے ذمہ داروں کو فوری گرفتاری کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق بم دھماکے کی ذمہ داری بلوچ نیشنل آرمی کی جانب سے قبول کی گئی ہے۔ دھماکے کا تھانہ سی ٹی ڈی میں 3دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سی ٹی ڈی انسپکٹر عابد بیگ کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔ مقدمے میں سیون اے ٹی اے، ایکسپلوزو ایکٹ، 302، 324، 120 بی اور دفعہ 109شامل کی گئی ہے۔ دہشت گرد دھماکہ خیز مواد رکھنے کے لیے وہاں موٹر سائیکل پر آئے۔ انار کلی دھماکہ کی تحقیقات کے حوالے سے سیف سٹی اتھارٹیز میںآئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا۔ آئی جی پنجاب نے انارکلی دھماکے کی تمام فوٹیجز کا جائزہ لیا۔ آئی جی پنجاب نے افسران کو ہدایت کی کہ انار کلی دھماکے کی تمام پہلوؤں سے تفتیش کی جائے اور جلد از جلد مجرمان تک پہنچا جائے اور کہا کہ انار کلی دھماکے کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کاروں سمیت تمام ملزمان کو بہت جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ علاوہ ازیں آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے انار کلی دھماکے کے پیش نظر صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل اور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب راؤ سردار علی خان اور ڈپٹی کمشنر لاہور نے میو اور سروسز ہسپتال کا دورہ کیا اور بم دھماکہ میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے بتایا کہ دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

شمالی کوریا میں کرونا بے قابو، فوج تعینات

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • خطرناک کی جان کوخطرہ ؟

    May 17, 2022
  • روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے، برطانیہ

    May 16, 2022 | 13:01
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے ...

    May 17, 2022 | 21:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • حکمران جماعتیں تباہی کی ذمہ دار ہیں:سراج الحق

    May 17, 2022 | 21:57
  • حکومت چینی کمپنی کی طرف سے بیماریوں کی تشخیص، بچاؤ اور علاج ...

    May 17, 2022 | 21:41
  • سپریم کورٹ کےفیصلےکے بعد پنجاب میں ممکنہ سیاسی بحران سے ...

    May 17, 2022 | 21:40
  • سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ شریف خاندان کے کیسز اپنے پاس ...

    May 17, 2022 | 20:22
  • سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کی درخواستٰیں خارج کردیں

    May 17, 2022 | 19:05
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • یہ ملک تو ہم سب کا ہے!!!!!

    May 17, 2022
  • قومی اسمبلی ، خرم دستگیر نے سابق حکومت کو ’’عذاب ...

    May 17, 2022
  • خطرناک کی جان کوخطرہ ؟

    May 17, 2022
  •  ’’اہم ترین ملاقاتوں‘‘ کی قیاس آرائی 

    May 17, 2022
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • 1

    مسائل کا فوری حل حکومت کے لیے سب سے بڑا چیلنج

  • 2

    میران شاہ اور پشاور میں دہشت گردی

  • 3

    اقوام متحدہ کی چشم کشا رپورٹ  اور چولستان میں بلکتے بچے

  • 4

    پانی کی قلت اور اس سے جڑے مسائل پر قابو پانے کی ضرورت ہے

  • 5

    عمران خان قتل سازش ثبوت پیش کرنے چاہئیں

  • 1

    منگل ، 15 شوال 1443ھ‘ 17 مئی 2022ء

  • 2

    پیر ، 14 شوال 1443ھ‘ 16 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پاکستان کی خارجہ پالیسی!۔۔ خدشات‘ مضمرات اور ...

    May 17, 2022
  • مصری صدر محمد مرسی: شہید جمہوریت

    May 17, 2022
  • کیا تباہ حال معیشت کی بحالی ممکن ہے؟

    May 17, 2022
  • وفاقی وزیر اطلاعات کی ایک اہم پریس کانفرنس

    May 17, 2022
  • ’’ظلِ الٰہی‘‘ کے فرمودات پر میری فکرمندی

    May 17, 2022
  • سید علی گیلانی کی یادیں اور باتیں

    May 17, 2022
  • سیاسی استحکام اور معیشت

    May 17, 2022
  •    سیاسی گرما گرمی اور بیچارے عوام

    May 17, 2022
  • بجٹ تجاویز

    May 17, 2022
  • چولستان کی خشک سالی 

    May 17, 2022
  • 1

    حکومت کا مخمصہ

  • 2

    بیگم کینسر کی مر یضہ ہے، صا حب ثر وت مد د کر یں

  • 3

      ایئرپورٹ میٹرو کے مزید سٹیشنز بنائے جائیں

  • 4

     دل کو دل سے راہ ہوتی ہے 

  • 5

    فیصل عرفان کی تحقیق و تدوین) پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے) 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عبادت

  • 2

    ایمان اور اجر

  • 1

    فرمان قائد 

  • 2

    پاکستان اور اسلام کی عزت

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    قدیم روایت‘ قدیم ذہنیت‘ قدیم نفسیات

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    ضربِ کلیم

  • 3

    علامہ اقبال

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    از خطبات اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group