وزیراعظم عمران خان سے گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی، وزیرِ اعظم کو ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔جمعرات کو وزیراعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی، ملاقات میں گورنر سٹیٹ بینک نے وزیراعظم کو ملکی معیشت کی صورتحال سمیت روشن ڈیجیٹل اکائونٹ ادائیگیوں سے متعلق بھی بریفنگ دی، ڈاکٹر رضا باقر نے برآمدات اور بیرون ملک سے ترسیلات زر میں استحکام اور حکومتی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38