ڈزنی لینڈ پیرس پارک 2اپریل سے دوبارہ کھولا جائے گا۔ کورونا وائرس کے باعث بند کیا جانے والا ڈزنی لینڈ پیرس صورتحال میں بہتر کے پیش نظر پارک2اپریل کو کھولا جائے گا۔ پارک طے شدہ شیڈول کے مطابق 13فروری کو کھولا جاناتھا جسے اب اپریل میں کھولا جائے گا۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024