کل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت بھر میں کشمیری ریاستی نفرت انگیز مہم کا شکار ہیں۔ ایک ٹویٹ میں سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ پنجاب کے پٹیالہ شہر میں ایک اور کشمیری نوجوان ریاستی نفرت انگیز مہم کا شکار بنا۔پٹیالہ میں کیٹرنگ کے شعبے سے وابستہ لڑکے دانش کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی ۔ دانش کشمیریوں کے خلاف ریاستی سرپرستی میں نفرت انگیز مہم کا تازہ ترین شکار بنا ہے ۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024