Waqt News
Saturday | February 27, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • بھارتی حکومت کا تازہ حربہ،سوشل میڈیا کو محدود کر دیا جائے گا
  • ویکسین کی فراہمی تک سخت سفری پابندیاں برقرار رکھی جائیں، یورپی یونین
  • ٹرمپ کے حامی کانگریس پر پھر حملہ کر سکتے ہیں، پولیس سربراہ
  • شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز کا انتقال
  • بھار ت نے کچی آبادی کے مکینوں پر دھوکے سے کوویڈ ویکسین کا تجربہ کیا

جو بائیڈن کی حلف برداری پرعالمی لیڈروں کے ملے جلے تہنیتی پیغامات

Jan 21, 2021 | 13:23 1:23 PM, January 21, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جو بائیڈن کی حلف برداری پرعالمی لیڈروں کے ملے جلے تہنیتی پیغامات

امریکا کے نئے صدر جوزف بائیڈن کی حلف برداری پر مشرق ومغرب کے عالمی لیڈروں نے انھیں مبارک باد پیش کی ہے اور ان کے لیے ملے جلے جذبات کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے پارلیمنٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں بائیڈن اور ان کی نئی انتظامیہ کے ساتھ دونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کو مضبوط بنانے اور اپنی مشترکہ ترجیحات پر کام کرنے کا منتظر ہوں۔ان میں موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنا ، وبا کے بعد بہتر مستقبل کی تعمیر اور ہماری بین البراعظمی سکیورٹی کو مضبوط بنانا شامل ہے۔یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان دیر لیون نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ امریکا واپس آگیا ہے اور یورپ ایک سابقہ اور آزمودہ کار شراکت دار سے دوبارہ روابط کے لیے تیار ہے تاکہ ہمارے اتحاد میں ایک نئی روح پھونکی جاسکے۔ میں جو بائیڈن کے ساتھ مل کر کام کرنے کی منتظر ہوں۔جرمن صدر فرینک والٹر اسٹینمائر نے صدر بائیڈن کی حلف برداری کے موقع پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ۔ اس میں انھوں نے کہا کہ آج جمہوریت کے لیے ایک اچھا دن ہے۔ریاست ہائے متحدہ امریکا میں جمہوریت نے بڑے چیلنجوں کا سامنا ہے۔امریکا میں ادارہ جاتی سطح پر اس کو تارتار کرنے کی کوششیں کی گئی ہیں لیکن اس کے باوجود انتخابی ورکروں ، گورنروں ، عدلیہ اورکانگریس نے خود کو مضبوط ثابت کیا ہے۔آج جب جوبائیڈن صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا رہے ہیں اور وائٹ ہاس منتقل ہورہے ہیں تو مجھے بہت سکون ملا ہے۔میں یہ جانتا ہوں کہ جرمنی میں بہت سے لوگوں کے یہی احساسات ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ بائیڈن کی انتخابی جیت دراصل جمہوریت کی انتہائی دائیں اور اس کے تین طریقوں کے مقابلے جیت ہے۔ یہ بڑے پیمانے پر فریب ، قومی تقسیم اور گالم گلوچ اور جمہوری اداروں میں تشدد ہے۔ پانچ سال قبل ہم نے یہ سوچا تھا کہ ٹرمپ ایک برا لطیفہ ہے لیکن پانچ سال کے بعد ہمیں یہ احساس ہوا ہے کہ انھوں نے تو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہی کو خطرے سے دوچار کردیا ہے۔اطالوی وزیراعظم جیوسپے کونٹے نے پارلیمان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ بائیڈن کی صدارت اور ان کے ساتھ مل کر فوری طور پر اٹلی کی جی 20 کی صدارت پر کام کے منتظر ہیں۔ہمارا ایک مشترکہ کثیرالجہت ایجنڈا ہے۔ یہ موسمیاتی تبدیلی سے گرین اور ڈیجیٹل تبدیلی اور سماجی شمولیت تک پھیلا ہوا ہے۔کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے صدر جو بائیڈن کو براہ راست تہنیتی پیغام تو نہیں دیا لیکن انھوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روس اسلحہ پر کنٹرول کے نیواسٹارٹ معاہدے میں توسیع کے لیے تیار ہے۔انھوں نے کہا کہ روس اور اس کے صدر اس معاہدے کو برقرار رکھنے کے حق میں ہیں۔اگر ہمارے امریکی ساتھی اس معاہدے کو برقرار رکھنے کے لیے سیاسی عزم کا اظہار کرتے ہیں تو ہم اس کا خیرمقدم کرسکتے ہیں۔اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے صدر جو بائیڈن اور نائب صدر کمالا ہیرس کو ان کی تاریخی حلف برداری پر مبارک باد دی ہے اور جوبائیڈن کو یہ یاددہانی کرائی ہے کہ ان کے درمیان تو برسوں پرانا یارانہ ہے۔انھوں نے کہا کہ میں امریکا اور اسرائیل کے درمیان اتحاد کو مزید مضبوط بنانے کے لیے آپ سے مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں۔میں اسرائیل اور عرب دنیا کے درمیان امن کو جاری رکھنا چاہتا ہوں اور مشترکہ چیلنجوں سے نمٹنا چاہتاہوں۔ ان میں سب سے بڑا ایران سے درپیش خطرہ ہے۔غزہ کی حکمراں فلسطینی جماعت حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے ایک بیان میں کہا کہ انھیں ٹرمپ کی رخصتی پر کوئی افسوس نہیں ہے۔وہ دنیا میں ناانصافی ، تشدد اور انتہا پسندی کو اسپانسر کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ تھے اور وہ ہمارے عوام کے خلاف اسرائیل کی جارحیت اور قبضے کے براہ راست شراکت دار تھے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر جوزف بائیڈن کو ہمارے عوام کے خلاف گم راہ کن اور غیر منصفانہ پالیسیوں کا خاتمہ کرنا چاہیے اور خطے میں سلامتی اور استحکام کی نئی بنیادیں رکھنی چاہییں۔

بلاول بھٹو سے قائم علی شاہ کی ملاقات‘ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
متعلقہ خبریں
  • امریکی ارکان کانگریس کا جو بائیڈن سے ایرانی دہشت گردی کی ...

    Feb 13, 2021 | 12:23
  • جو بائیڈن کی حلف برداری تقریب میں شرکت پر فخر ہے،سعودی ...

    Jan 21, 2021 | 14:55
  • مودی کی تقریب حلف برداری میں عمران خان کو دعوت نہیں دی جائے ...

    May 26, 2019 | 22:03
  • بائیڈن کی حلف برداری پر ہنگامہ آرائی کا خدشہ، مزید 10ہزار ...

    Jan 15, 2021 | 11:11
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • بھارتی حکومت کا تازہ حربہ،سوشل میڈیا کو محدود کر دیا جائے گا

    Feb 27, 2021 | 15:15
  • ویکسین کی فراہمی تک سخت سفری پابندیاں برقرار رکھی جائیں، ...

    Feb 27, 2021 | 15:07
  • ٹرمپ کے حامی کانگریس پر پھر حملہ کر سکتے ہیں، پولیس سربراہ

    Feb 27, 2021 | 15:00
  • شہزادہ فہد بن محمد بن عبدالعزیز کا انتقال

    Feb 27, 2021 | 14:40
  • بھار ت نے کچی آبادی کے مکینوں پر دھوکے سے کوویڈ ویکسین کا ...

    Feb 27, 2021 | 14:06
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عبدالعلیم خان سے ملاقات، پرویز الٰہی اور فواد ...

    Feb 27, 2021
  • فواد چوہدری کے بیان پر ہنگامہ وزیر ستان معاملہ ...

    Feb 27, 2021
  • ’’وجود مرد سے ہے تصویر کائنات میں حسن‘‘

    Feb 27, 2021
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 26, 2021
  • تاجدارِ انبیاء  خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللّہ ...

    Feb 26, 2021
  • 1

    بھارت یواین قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کردے تو ہمارا اسکے ساتھ کیا تنازعہ ...

  • 2

    ڈسکہ میں دوبارہ الیکشن کا فیصلہ

  • 3

    پاکستان بدستور گرے لسٹ میں

  • 4

    دنیا خطے میں امن کیلئے مسئلہ کشمیر حل کراکے اپنی ذمہ داری پوری کرے

  • 5

    پنجاب حکومت کاتعمیری وژن  ’’نیا پاکستان اپارٹمنٹس‘‘ معاہدہ 

  • 1

    ہفتہ‘  14 رجب المرجب  1442ھ‘  27؍ فروری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  13 رجب المرجب  1442ھ‘  26؍ فروری 2021ء 

  • 3

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 4

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 5

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • بلدیاتی انتخابات ووٹر کو عزت دو

    Feb 27, 2021
  • ’’ذوالفقارؔ ِ علی ؓ،نامِ مولا ؔعلیؓ پر ، نشان ...

    Feb 27, 2021
  •  کراچی پیکیج کے ثمرات کب نظر آئینگے؟

    Feb 27, 2021
  • الیکشن کمیشن اور ڈسکہ الیکشن 

    Feb 27, 2021
  • اخوت ، نوجوان اور ترقی 

    Feb 27, 2021
  •  خواجہ عمادالدین ۔۔۔زندہ ومثبت کردار 

    Feb 27, 2021
  • یہاں پارٹی ہورہی ہے

    Feb 27, 2021
  • لڑکی والوں نے جہیز میں کیا دیا 

    Feb 27, 2021
  • میر تقی میرؔ کا دیوانِ ہفتم اور معین الدین عقیل

    Feb 27, 2021
  • ٹیکس معاشی ترقی کی بنیاد

    Feb 27, 2021
  • 1

    بجلی کی پیداوار…متبادل ذرائع 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    یقین اور امید 

  • 4

    مکان اور مکین لازم و ملزوم 

  • 5

     وزیر اعظم کے نام بوڑھے پنشنرز کی دردمندانہ اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۵)

  • 2

    الکتاب (۴)

  • 3

    الکتاب (۲)

  • 4

    الکتاب (۱)

  • 5

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 1

    اتفاق

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    مقاصد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    آفتاب

  • 2

    اقبال کا قرآنی انداز فکرونظر

  • 3

    زندگی

  • 4

    اقبال

  • 5

    فرمودہ اقبال

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    عالمی مارکیٹ میں ایک اونس سونے کی قیمت26ڈالر کمی کے بعد پاکستان میں بھی ایک تولہ ...

  • 2

    پاکستان اور قطر میں ایل این جی معاہدہ طے پا گیا، وزیراعظم

  • 3

    لاہور کا 103 سال پرانا والٹن ائیرپورٹ ختم کر کے بزنس حب بنانے کا فیصلہ

  • 4

    ایف بی آر نے پراپرٹی کے کرایوں کی آمدن چھپانے والوں کے خلاف کاروائی کا آغاز کر دیا

  • 5

    آئندہ 5 برس تک حفاظتی ماسک کی پابندی کرنا ہو گی : برطانوی طبّی ماہر

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group