کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انڈیکس میں 75 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 75 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ 75 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار 752 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ226 پوائنٹس کی کمی سے 45,676 پر بند ہوئی تھی۔