ای لائبریری کے اوقات کار بڑھا دیئے گئے ہیں:عائشہ سلیم چیمہ
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عائشہ سلیم چیمہ نے کہا ہے کہ ای لائبریری کے اوقات کار بڑھادیئے گئے ہیں طلباء کی سہولت کیلئے ڈی سی گوجرانوالہ کے حکم پر احسن قدم اٹھایا ہے کہ گورنمنٹ کی طرف سے بچوں کے سکول کھولنے کے بعد ای لائربیری بھی کھول دی گئی ہے، تا کہ طلباء و طالبات بغیر کسی معاوضہ کے اپنی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھ سکتے ہیں۔