گکھڑمنڈی: وزیرآباد بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزازمیں ظہرانہ
گکھڑمنڈی(نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے راہنما چوہدری فوزل عظیم چیمہ اور ظہیر اشرف چہل( جاپان ) کی طرف سے تحصیل وزیرآباد بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب جنرل سیکرٹری چوہدری عدنان گورائیہ ایڈووکیٹ اور ان کے دیگر وکلاء ساتھیوں کے اعزاز میں کینٹ ویو مارکی راہوالی میں پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔