Waqt News
Thursday | February 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مریم ہر روز نیا جھوٹ ایجاد کر کے اس کی مارکیٹنگ کرتی ہیں: ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان
  • حکومت پنجاب صوبے کی ثقافت اور زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے: وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو ن
  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال کا اعلان
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز کوسنسنی خیز شکست
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: محسن خان لغاری

 آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

Jan 21, 2021 8:36 AM, January 21, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 آئین کے ہوتے ہوئے ملک بند گلی میں

گوجراںوالہ کے جلسے میں نواز شریف کی تقریر کے بعد جو کھلواڑ شروع ہوا ہے میں نے ابھی تک جان بوجھ کر اس پر قلم نہیں اٹھایا ، مگر اب پانی سر سے گزر گیا ہے کیونکہ ریاست کو چلانے والاا ٓئین بے بس نظر آتا ہے ، ریاست پاکستان کی قسمت سے کھلواڑ اسی دن شروع ہوگیا تھا جب میاں نواز شریف کے خون کی رپورٹیں جعلی بنائی گئیں اور ان کی بنیاد پر میاں نواز شریف ایک بار بھر جیلوں کی سلاخیں توڑ کر بیرون ملک بحفاظت جانے میں کامیاب ہوگئے، یہی کچھ مشرف دور میں ہوا تھا ، اس وقت بھی ریاست پاکستان کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا گیا ۔

سیف اللہ ابڑو نےالیکشن ٹربیونل کافیصلہ چیلنج کردیا

ریاست پاکستان سے بڑھ کر طاقت ور کون ہے ،اس کا اندازہ ہر کسی کو ہے ۔ میں نے کبھی انکشافاتی صحافت نہیں کی، جو کچھ ہوتا ہے یا ہوگا ، اپنی بساط کی حد تک اسی کا تجزیہ کرتا ہوں۔ پاکستان ایٹمی طاقت ضرور ہے لیکن سیاسی اور معاشی حیثیت کے طور پر بے حد نحیف و نزار ۔ ظاہر ہے جو طاقتیں خزانوں کی مالک ہیں وہ پاکستان کے بازو مروڑتی ہیں ، میاں نواز شریف کی گوجرانوالہ کی تقریر کیوں نشر ہوئی اس کا بھی جواب تلاش کرنا مشکل نہیں لیکن سوال یہ ہے کہ ریاست پاکستان کو ڈھیر کرکے کسی کو کیا ملے گا ۔ کیا اسرائیل ان ممالک کا دفاع کر سکتا ہے جو پاکستان کو کمزور کرنے پر تلی ہوئی ہیں ۔ اس سوال کا جواب ہے بالکل نہیں ۔ اور یہی بات بیرونی ایجنڈے پر کام کرنے والی ہماری سیاسی جماعتو ں کو سوچنی چاہئے۔ دنیا کے ہر ملک میں حکومت اور اپوزیشن میں ٹھنی رہتی ہے امریکہ میں بھی نئے اور پرانے صدر کے حامیوں میں جنگ کا منظر پیدا ہوگیا ہے لیکن پاکستان کی اپوزیشن چاہتی ہے کہ وہ ریاست سے چند ایٹم بم چھیننے میں کامیاب ہوجائے اورپاکستان کے سر پر دے مارے۔ یہ سراسر خود کشی کا راستہ ہے۔

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

ہر ریاست کے چند بنیادی ستون ہوتے ہیں جو باہم ملک جل کر ریاست کو قائم بھی رکھتے ہیں اور اسے ترقی کی راہ پر گامزن بھی رکھتے ہیں ۔انتہائی تعجب کی بات ہے کہ ہماری اپوزیشن نے پاکستان کی بنیادوں کو لرزا دیا ہے ۔ عدلیہ انصاف مہیا کرنے کا ایک سہارا ہے ۔بد قسمتی یہ ہے کہ ہم نے پہلا وار ہی عدلیہ پر کیا اور اسے متنازعہ بنا دیا۔ عدلیہ کسی کے حق میں فیصلہ کرے تو زندہ باد اور نہ کرے تو اس پر لعن طعن۔ نیب پر سوالیہ نشان اٹھائے جا رہے ہیں،اسی نیب کو ن لیگ اور پی پی پی نے ایک دوسرے کے خلاف استعمال کیا، پارلیمان ریاست کی پہلی اور آخری امید ہوتی ہے لیکن ہماری اپوزیشن نے پارلیمان کی عزت خاک میں ملا دی ، پاکستان کی نئی نسل نے پارلیمان کا کوئی ایسا اجلاس نہیں دیکھا ، جس میں اپوزیشن دھینگا مشتی پر نہ اتر آئے ۔ اب تو نوبت یہ آگئی ہے کہ پارلیمان کا اجلاس بلانا ہی ناممکن ہو گیا ہے ،اور اپوزیشن سارے فیصلے سڑکوں، چوکوں اور گلیوں میں کرنا چاہتی ہے ، اپوزیشن نے عدلیہ کو بھی متنازعہ بنا دیا اور پارلیمان کو عضو معطل بنا کر قانون سازی کے تمام راستے بند کردئیے ہیں ۔

لاہور: دو بچوں کو زندہ جلانے والی خاتون نے اعتراف جرم کر لیا

ملک میں انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنا بھارت کی پہلی اور آخری کوشش ہے مگر وہ اپنے کل بھوشنوں اور ابھی نندنوں کی فوج ظفر موج کے بل بوتے پر خود تو اپنے اس گھنائونے مشن میںکامیاب نہیں ہوسکا مگر اسے اب کارندے میسر آگئے ہیں جو سیاسی انتشار کو بھی ہوا دے رہے ہیں ، حکومتی استحکام کے لیے بھی خطرہ ہیں اورمعاشی اقدامات کے رستے میں روڑے اٹکا رہے ہیں ۔ اپوزیشن نے شہر شہر اور قصبے قصبے جلسوں، جلوسوں اور ریلوں کی مدد سے عوام سے آزادانہ نقل و حرکت کا وہ حق بھی چھین لیا ہے جس کی ضمانت آئین فراہم کرتا ہے۔ سب سے بڑا ظلم یہ ہے کہ اپوزیشن کی بے ہنگام غوغاآرائی کی آڑ میں مافیاز نے سر اٹھا لیا ہے ۔ اور انہوں نے عوا م کے منہ سے روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا ہے ۔ چینی ،چائے ،آلو ،دودھ،دوا ہر شے کے نرخ آسمان تک پہنچادئیے ہیں ۔ اپوزیشن عوام کے دکھوں پر شیطانی قہقہے لگا رہی ہے اور الٹا اس کا نعرہ یہ ہے کہ اس نے حکومت کو ناکام بنا دیا ہے۔ ہماری اپوزیشن ہمیشہ حکومتوں کو ناکام بنانے میں کامیاب رہی ہے ، نواز شریف اور بے نظیر نے ایک دوسرے کی حکومتیں گرائیں، زرداری اور نواز شریف نے ایک دوسرے کو پٹخنے کی کوشش کی، ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ وہی دو جماعتیں ہیں جنہوں نے میثاق جمہوریت پر دستخط کر رکھے ہیں، ہماری اپوزیشن کی جمہوریت در اصل خاندانی بادشاہت کا نام ہے، مفتی محمود کے بعد اس کا بیٹا فضل الرحمن، زرداری کی جگہ اس کا بیٹا بلاول اور نواز شریف کی جگہ مریم نوازنے لے لی ہے ۔ اگر یہی جمہوریت ہے تو بادشاہت اور موروثی آمریت کس چڑیا کا نام ہے۔

پاکستان سپر لیگ : آج کراچی  کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوں گی

پھر وہی نواز شریف کی گوجرانوالہ کی تقریر جس نے اپوزیشن کے ہر لیڈر کی زبان کو دراز کردیا ، اپوزیشن کے جلسوں میں جو نعرے لگتے ہیں، انہیں احاطہ تحریر میں لانا ممکن نہیں ۔میں سیدھے اور کھرے لفظوں میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اپوزیشن اب ریاست کے آخری ستون سے ٹکرانا چاہتی ہے ۔ کاش ہمارا میڈیا ذمہ دارانہ کردار ادا کرتا اور اپوزیشن کا الو سیدھا کرنے میں مدد گار ثابت نہ ہوتا ۔ اپوزیشن کا ایجنڈہ نواز شریف اور شہباز شریف نے اس وقت طے کردیا تھا جب ترکی میں ایک فوجی بغاوت کو ناکام کر دیا گیا تھا۔ نواز اور شہباز دونوں نے یک زبان ہوکر کہا تھا کہ پاکستان میں بھی عوام کی طاقت کے بل بوتے پر جمہوریت کو سر بلند رکھا جائے گا۔عوام کی یہ طاقت اسلام آباد کا رخ کرنے کو ہے اور پھر پنڈی کی طرف مارچ کرنے کی کھلے عام باتیں ہو رہی ہیں۔ پنڈی ریاست پاکستان کے آخری ستون کی علامت ہے۔ دیکھا جائے تو اپوزیشن نے ریاست کا ہر ستون منہدم کر دیا ہے تو خدا ہی جانتا ہے کہ ریاست کو بچانے کے لیے اب کیا امید باقی رہ گئی ہے۔ یہ ہے وہ اندھی اور تاریک گلی جس میں پاکستان بڑی طرح پھنس چکا ہے۔

کورونا مزید 50 افراد کی زندگی نگل گیا، 24 گھنٹے کے دوران 1196 نئے مریض
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
متعلقہ خبریں
  • نواز شریف اور مریم نواز سیاست کی بند گلی میں جا رہے ہیں،شیخ ...

    Nov 07, 2020 | 15:23
  •  سندھ حکومت : شاپنگ مالز ، سی ویو ، ریسٹورنٹس  اور الیکٹرونک ...

    Mar 17, 2020 | 23:40
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مریم ہر روز نیا جھوٹ ایجاد کر کے اس کی مارکیٹنگ کرتی ہیں: ...

    Feb 25, 2021 | 00:47
  • حکومت پنجاب صوبے کی ثقافت اور زبان کی ترقی کے لیے عملی ...

    Feb 25, 2021 | 00:46
  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر ...

    Feb 24, 2021 | 23:14
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز ...

    Feb 24, 2021 | 23:01
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: ...

    Feb 24, 2021 | 20:32
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • رحمان فائونڈیشن فری ڈائیلاسز سینٹرز

    Feb 24, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • فرید پراچہ کا انسداد سود سیمینار سے خطاب ۔۔(۲)

    Feb 23, 2021
  • 1

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 2

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 3

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 4

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 5

    سرینگر کے مزید حصار کا  شرمناک بھارتی منصوبہ 

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  •  حالیہ سینیٹ الیکشن میں متوقع پارٹی پوزیشز

    Feb 24, 2021
  • صاب، نوکر، چاکر تے کشمش 

    Feb 24, 2021
  • تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔۔۔ !! 

    Feb 24, 2021
  • بلاول کی پسپائی 

    Feb 23, 2021
  • خاموش شخص، خاموشی سے رخصت ہو گیا 

    Feb 24, 2021
  • ضمنی انتخابات… اور خون خاک نشیناں

    Feb 24, 2021
  • سوُرۃ  الحجُرات  میں بیان کردہ سنہری معاشرتی ...

    Feb 24, 2021
  •  ہزار جان گرامی فدا بہ نام علیؓ

    Feb 24, 2021
  • تُو شاہیں ہے بسیراکر پہاڑوں کی چٹانوں پر

    Feb 24, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۱)

  • 2

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 3

    صبر کی جزاء

  • 4

    حکمت 

  • 5

    امر بالمعروف ونہی عن المنکر(۲)

  • 1

    ریاست

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    خیال

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جمہوریت

  • 1

    تقدیرِ

  • 2

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 3

    ابلیس

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    آسماں

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    ترکی، سفاک شوہرنے انشورنس کی رقم کے لیے حاملہ بیوی کو پہاڑ کی چوٹی پرلےجاکے دھکا ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کرس گیل کے چیلنج پر حسن علی کا گگلی ڈانس

  • 2

    لاہور: دو بچوں کو زندہ جلانے والی خاتون نے اعتراف جرم کر لیا

  • 3

    احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا ، ذمہ دار فوجی افسروں کے ...

  • 4

    کرونا ویکسین اثر دیکھانے لگی،ایک خوراک سے اسپتالوں میں داخلے کی شرح 85فیصد تک کم

  • 5

    ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group