پاکستان میں اٹلی کے سفیر سٹیفانو پونٹیکورونے جی ایچ کیو میں منگل کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے تعلقات کے فروغ کیلئے اٹلی کے سفیر کی خدمات کو سراہا۔ اٹلی کے سفیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی تعریف کی اور افغانستان میں فروغ امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024