
راوی ٹول پلازہ کے قریب مسافر بس ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، حادثے میں تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہوگئے۔
ساہیوال میں فیصل آباد روڈ پر راوی ٹول پلازہ کے قریب مسافر بس اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے بعد مسافر بس الٹ گئے۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق اور سولہ زخمی ہو گئے۔ واقع کی اطلاع ملتے ہیں امدادی کارکن موقع پر پہنچ گئے۔ زخمیوں اور لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔