سانحہ ساہیوال پر وفاقی حکومت نے پنجاب حکومت کے بعض اقدامات پر اظہار ناپسندیدگی کر دیا۔ وزیراعظم نے وزراء کے بغیر تحقیقات کے میدان میں کود پڑنے پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے واضح کیا کہ پولیس کو ایسا اقدام نہیں کرنا چاہیے جس سے لاقانونیت کا پہلو اجاگر ہو، حکومت قانون کی حکمرانی اور شہریوں کا تحفظ چاہتی ہے، کسی ادارے کے لاقانونیت پر مبنی قدم کا دفاع نہیں کرسکتے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے واضح موقف اختیار کیا جا رہا ہے کہ وہ انصاف فراہم کرے گی۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024