اسلام آباد ہائیکورٹ:عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست خارج کردی ۔وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کےلیے دائر درخواست خارج کردی گئی.اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی ۔عدالت نے کہا کہ آئندہ ایسی درخواست دائر کرنے والے پر جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024