کینیڈا: یخ بستہ موسم نے اُبلتے پانی کو برف بنا دیا
ٹورنٹو (نیٹ نیوز) کینیڈا میں ایک شخص نے خون جما دینے والے سردی اور منفی دس ڈگری سینٹی گریڈ میں گرم گھولتے ہوئے پانی کو پھینکا تو پانی برف بن گیا۔ یوں لمحوں میں گرم پانی کا برف میں تبدیل ہونے کا منظر جس نے دیکھا مبہوت رہ گیا۔