مظفرآباد‘ یونین کونسل سرلی سچہ بنیادی سہولتوں سے محروم
مظفرآباد(آئی این پی)یونین کونسل سرلی سچہ زمانہ قدیم کی طرز پر دور جدیدکے تقاضوں سے کوسوں دور تعمیر و ترقی کا فقدان عوام جنگل کے قانون میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں ٹوٹی پھوٹی شاہرات نہ راستے نہ پینے کا صاف پانی نہ صحت کی سہولیات سکول چاند پر چلنے لگے اساتذہ سیاست میں مشغول تعینات معلم گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں ۔