منوبھائی کے ختم قل میںادیبوں‘ شاعروں اور فنکاروں کی کثیر تعداد میں شرکت
لاہور(اے پی پی )معروف دانشور‘ کالم نویس‘ صحافی اور شاعر منوبھائی کے ختم قل میں نامور شعرائ‘ ادیبوں اور فنکاروں کی کثیرتعداد نے شرکت کی‘ منوبھائی کے بیٹے کاشف منیر نے اپنے والد کی تعزیت کیلئے آنے والے تمام مہمانوں‘ دوستوںکا بھرپور شکریہ ادا کیا۔