صدرآج مزار قائد پر حاضری دیں گے Jan 21, 2018 3:33 AM, January 21, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی( اسٹاف رپورٹر) صدر مملکت ممنون حسین آج ( اتوار) کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دیں گے، پھولوں کی چادر چڑھائیں گے اور فاتحہ خوانی کریں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+