اسسٹنٹ لائن مین کے محکمانہ تربیتی کورس کے نتائج جاری‘ 49 ملازمین کامیاب
ملتان (سماجی رپورٹر) (میپکو) ریجنل ٹریننگ سنٹرنے اسسٹنٹ لائن مین (انڈکشن ٹریننگ) کے محکمانہ تربیتی کورس کے نتائج جاری کر دئیے ہیں جس میں میپکو ریجن کے مختلف سرکلوں سے شرکت کرنے والے مجموعی طور پر49ملازمین نے کامیابی حاصل کی جن میں خواندہ کیٹگری میںملتان سرکل کے محمد عارف،منور علی،تنویر شہزاد،سجاد احمد،محمد عرفان،محمد احسن،محمد وسیم،قیصر شہزاد،محمد یوسف،محمد صابر،محمد ذوالفقار انجم،محمد رفیق اورنوید ظفر،خانیوال سرکل کے شکیل احمد،محمد آصف،محمد افتخار،زاہد سلطان،محمد وقاص، محمد ذیشان طالب اورراشد احمدپراجیکٹ کنسٹرکشن کے اعجاز احمد،محمد ناصر اور محمد صفدر،بہاولپور سرکل کے راشد حسین،بابر علی،محمد راشد منہاس،غلام یاسین،مدثر علی، غلام محمد،محمد وحید،محمد طاہر،محمد ابرار،عجاز علی،محمد یوسف،محمد عثمان،شبیر احمد،عبید الرحمان جاوید،اویس تنویر،مدثر اعجاز،ساجد احمد،محمد سرفراز خان،عدنان انجم،ثنااللہ اور محمد محی الدین،رحیم یار خان سرکل کے محمد افضل اور شاہین اشرف جبکہ ورک مین کیٹگری میں عبدالحق اور عمران اختر شامل ہیں۔